Posts

Showing posts from July, 2020

Fall of Dhaka - The beginning of the fifth generation war

Image

ففتھ جنریشن وار اور سقوط بنگال

Image
16اور 17 دسمبر 1971 کی درمیانی شب جب ریڈیو ڈھاکہ سے بنگلہ دیش بننے کا اعلان ہوا تو دونوں طرف کٸ دلوں پر قیامت ٹوٹ پڑی۔ ارض پاک کا ایک بڑا حصہ ہم سے جدا ہوگیا ۔ ایک بازو ٹوٹ کر الگ ہوگیا ۔ بہت سے لوگوں کی روتے روتے ہچکیاں بندھ گٸیں تو وہیں بہت سے دل دھڑکنا چھوڑ گۓ۔ ایک قیامت ان کے ہاں بھی بپا تھی جن کے افراد خانہ اس جنگ کا شکار بنے تھے یا جو لاپتہ تھے یا جو جنگی قیدی بن کر کفار کے قبضے میں گۓ تھے۔ سقوط ڈھاکہ کے زمہ داروں کا آج تک ہم تعین نہیں کر پاۓ کوٸ فوج کو زمہ دار ٹھہراتا ہے کوٸ سیاستدانوں کو خاص طور پر ذوالفقار علی بھٹو اور شیخ مجیب الرحمان کا نام لیا جاتا ہے۔ سقوط ڈھاکہ کی بنیاد مشرقی پاکستان کی علیحدگی کی بنیاد وہ سوچ تھی جس نے ملک کے دونوں حصوں میں جنم لیا ۔ مشرقی پاکستان کے لوگوں کا باور کروایا گیا کہ وہ مغربی پاکستان کی ذیلی کالونی ہیں اور مغربی پاکستان ریشم پٹ سن اور چاۓ کی امدن کھا رہا ہے۔ مرکز میں ان کی کوٸ اہمیت ہے نا نماٸندگی۔ اسی طرح مغربی پاکستان میں اس سوچ کا پھیلایا گیا کہ مشرقی پاکستان میں اۓ روز سیلاب آنے سے ملک نقصان میں ہے۔ بنگالی ناکارہ قوم ہیں اور علم وعقل سے مح