پاک فوج اور ناپاک میڈیا

پاک فوج اور ناپاک میڈیا
امریکن آرمی کا بجٹ اربوں ڈالر ہے۔ویت نام میں پچاس سال تک زلیل وخوار ہو کر نکلے عراق جنگ میں اربوں ڈالر ضاٸع کیے ۔افغانستان میں اربوں ڈالر ضاٸع کیے شام میں اربوں ڑالر ضاٸع کیے حاصل ہوٸی ہر جگہ سے شکست اور بدنامی۔کیا کبھی امریکن سیاستدان اور امریکن میڈیا کی کبھی جرات ہوٸی پینٹاگون پر انگلی اٹھانے کی؟ جولین اسانج بولا تو پوری دنیا میں جاۓ پناہ نہ ملی۔ بھارت کی سوا کروڑ آرمی کا بجٹ پاکستان سے کہیں زیادہ ہے مگر نکمے پن میں پوری دنیا میں مشہور پھر بھی ان کا میڈیا ابھی نندن کی بہادری کے گیت گاتا اور بپن راوات کی جھوٹی سرجیکل  اسٹراٸیک کی دن رات کوریج کرتا۔ اک ہمارے ہاں دیکھ لیں جس فوج کی بہادری اور مہارت کی دنیا تعریف کرتی ہو یہاں کے میر جعفر دن رات ان کے خلاف بولتے اور آذادانہ پھرتے کسی کا حشر جولین اسانج جیسا نہیں ہوتا۔ بھارتی فوج 4th جنریشن رافیل فرانس سے خریدنے پر مجبور ہے اور ہم 5th جنریشن ہاک خود بنا رہے ہیں۔ بلیک تھنڈر بلیک سوان را موساد ۔سی آٸ اے اور دیگر 14 ممالک کی ایجنسیز سے مقابلہ کرتے ہمارے مار خور کو صرف اللہ کی مدد حاصل ہوتی ہے۔ بیرونی دشمن سے ہمارے محافظ نمٹ لیں گے مگر ان اندرونی دشمنوں سے جو آرمی کے خلاف دن رات بولتے تقریریں کرتے پروگرام کرتے ہیں ان کے پروپیگنڈے کا جواب دینا ہماری زمہ داری ہے جو ہمارے دفاع کیلیے گھر بار چھوڑ کر جان ہتھیلی پر رکھ کر ہر دم تیار رہتے ہیں ان کے تقدس کی حفاظت ہم کریں گے۔5th جنریشن وار میں ہم اپنے محافظوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں 
آ۔ امان

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

My inspiration ... Major General Asif Ghafoor

ففتھ جنریشن وار اور سقوط بنگال